English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک صدر نے جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر پھر اٹھا دیا

القمر

انقرہ(صباح نیوز)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ یونان کے مسئلے پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں، شام میں ہزاروں بہن بھائیوں کو اپنے ملک میں بسایا، پی کے اور وائی پی جی سمیت دہشت گردوں کیخلاف جنگ جاری رکھیں گے، لیبیا، شام، یمن سمیت جنگ زدہ علاقوں میں امن کیلیے اقوام متحدہ کردار ادا کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے