ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کلبھوشن کیلیے قونصلر کا تقرر کیس کی سماعت 6اکتوبرہ کو ہوگی

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کے لیے قونصلر مقرر کرنے سے متعلق کیس کی
سماعت 6 اکتوبر کے لیے مقرر کردی، لارجر بنچ پر مشتمل چیف جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔گزشتہ سماعت میں عدالت نے معاونین عدالت سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی روشنی میں معاونت کرنے کا حکم دیا تھا تاہم عدالتی معاونین مخدوم علی خان نے عدالتی معاونت کرنے سے انکار کرتے ہوئے تحریری طور پر عدالت کو آگاہ کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں