English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی گلشن اقبال میں سلنڈر دھماکہ

کراچی کےعلاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب سلنڈر پھٹنے سے 9 افراد زخمی ہوئے

ابتدائی رپورٹ کے مطابق سلنڈر ایک دکان میں پھٹا جس سے قریب کی کچی آبادی کے مکینوں کا متاثر ہونےکا خدشہ ہے

جبکہ امدادی ادارے اور ریسکیو ورکرز زخمیوں کو لے کر اسپتال روانہ جبکہ  جائے وقوعہ کو سیل کرکے  پولیس کی مزید تفتیش جاری

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے