میہڑ(نمائندہ جسارت)مدینہ کالونی کی مین گلی مسلسل خراب ہونے کے باعث علاقہ مکینوں کے احتجاج کی نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں کی خبروں کا سابق صوبائی وزیر پی پی ایم پی اے فیاض علی بٹ ،پی پی رہنما امتیاز پاشا خان بٹ نے نوٹس لیتے ہوئے مین گلی کا پیور بلاک منظور کرا لیا۔ علاقہ مکینوں نے پی پی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔
میہڑ،مدینہ کالونی میں بلاک کا کام شروع ،مکینوں میں خوشی کی لہر
القمر
