English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹک ٹاک کی بحالی کیلیے انتظامیہ کے پی ٹی اے سے مذاکرات

القمر

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں ٹک ٹاک بندش کے بعد انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایپ کی بحالی کیلیے مذاکرات جاری ہیں، پاکستان کے قوانین کی پاسداری کے لیے پی ٹی اے کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں امید ہے پاکستانی ٹک ٹاک
دوبارہ استعمال کرسکیں گے، گزشتہ ایک سال کے دوران مواد کی نگرانی کے لیے سنجیدہ کوششیں کیں۔ مواد
کی بہتر نگرانی کے لیے مقامی زبانوں میں ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔ اگر ٹک ٹاک پاکستان میں بحال ہوئی تو ہم مزید وسائل بروئے کار لائیں گے۔ ٹک ٹاک نے صارفین کو تفریح کے ساتھ بزنس کے مواقع دیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے