ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دھمکیوں سے نہیں ڈرتے، عمران خان آمر بننے کی کوشش نہ کریں، مولا بخش

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے شہداء سانحہ کار ساز کی برسی پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ آج کے دن بینظیر بھٹو کے جانثاروں نے اپنے خون کے ساتھ تاریخ رقم کی بینظیرکی وطن واپس پر آمر اور دہشتگردوں کے حملوںکا مقابلہ کرنے والے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں۔ جیالوں نے اپنے خون کے ساتھ مشرف کی آمریت کو کمزور کیا۔ انہوںنے کہاکہ آمر مشرف نے بے نظیر بھٹو کو دھمکی دی اور وطن واپس آنے پر حملہ ہوا، آج
پھر آمروں کے پیروکار عمران خان آمر بننے کی کوشش کرتے ہوئے دھمکیاں دے رہے ہیں لیکن سلیکٹڈ وزیراعظم آج کے دن سے سبق حاصل کرلیں۔قوم عمران خان حکومت سے تنگ آچکی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں