ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت کا جنگی جنون جاری، برہموس میزائل کا تجربہ کرلیا

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی بحریہ نے جنگی جہاز آئی این ایس چینائی سے سوپر سونک کروز میزائل برہموس کا تجربہ کیا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ میزائل نے بحیرہ عرب میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا‘ برہموس میزائل کو مزید بہتر بنایا گیا ہے‘ برہموس کو بھارت اور روس نے مشترکہ طور پر ڈیزائن کرکے تیار کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں