English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈاکٹرعارف علوی سے گورنرسندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

کراچی: صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ سندھ اوروفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا،

ڈاکٹرعارف علوی نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو بنڈل اور بڈو آئی لینڈ پر ترقیاتی کام کی پیش رفت اور جزائر کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے اقدامات کرنے کی ہدایت کی،

 صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کراچی میں اپنے قیام کے دوران زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات سے بھی ملاقات کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے