English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پشاور دھماکے نے سانحہ اے پی ایس کا دکھ تازہ کردیا، نواز شریف

القمر

لندن(آن لائن )سابق وزیر اعظم نوازشریف نے پشاور میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے نے سانحہ اے پی ایس کا دکھ تازہ کر دیا،اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔حکمران زخمی بچوں کے خون میں لت پت چہروں سے ٹپکتے آنسوؤں کو دیکھیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے