ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینیڈا میں اسکارف پر پابندی کیخلاف درخواست پر سماعت

کینیڈاکے صوبے کیوبیک میں اسکارف پہننےکےقانون کے خلاف درخواست کی سماعت آج ہوگی۔

عرب میڈٰیا کے مطابق کیوبیک کی عدالت میں اسکارف پہننے کے قانون کے خاتمے کیلئےدائر درخواست پر سماعت آج ہو رہی ہے۔

بل 21 کے تحت صوبےکیوبیک میں مسلمان خواتین پر حجاب لینے پر پابندی ہے جس کے خلاف درخواست نیشنل کونسل آف کینیڈین مسلم، کینیڈا سول لبرٹیزایسوسی ایشن نےدائر کر رکھی ہے۔

مسلمان خاتون اچک نورل ہاک بھی درخواست گزاروں میں شامل ہیں۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ قانون امتیازی سلوک پر مبنی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں