ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کویت میں پارلیمانی انتخابات بڑی سیاسی تبدیلی کا امکان نہیں‘ ماہرین

کویت: شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں‘ کورونا کے باعث انتخابی مرکز کے باہر انتظار گاہ بنائی گئی ہے

کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت میں ہفتے کے روز پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ہوا، جس میں 5 لاکھ 67 ہزار شہری رائے دہی کا حق استعمال کرنے کے اہل ہی۔ ملک میں ارکان پارلیمان کا 4 سال کے لیے چناؤ کیا جائے گا۔ خطے کی سیاست پر نظر رکھنے والے مبصرین کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں کسی بڑی سیاسی تبدیلی کے امکانات بہت کم ہیں جب کہ وبا کے باعث ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ بھی غیر معمولی کم ہو سکتا ہے۔ الیکشن کے دوران کورونا کے باعث سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں