ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہم نے مشرف سے استعفیٰ لیا: قمر زمان کائزہ

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائزہ کا کہنا ہے کہ ہم نے سابق صدر پرویز مشرف سے استعفیٰ لیا تھا۔

قمر زمان کائزہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پرویز مشرف نہ ہمیں این آر او نہیں دیا، وہ کون ہوتا ہے این آر او دینے والا؟ ہم نے تو اس سے استعفیٰ لیا۔

انہوں نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جتنے چاہو مقدمے درج کرو، اپوزیشن لاہور میں جلسہ کر کے رہے گی۔

قمر زمان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کے ترجمانوں کی بوکھلاہٹ بتا رہی ہے کہ یہ جانے والے ہیں۔ وزیر اعظم ڈلیور کرنے میں ناکام ہوچکے۔ اب ان کا صرف دھمکیوں پر گزارا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں