ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت‘ کسانوں کا احتجاج 11ویں روز بھی جاری رہا‘ مختلف تنظیموں کی حمایت

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی اور دیگر ریاستوں میں کسانوں کا احتجاج11 ویں روز بھی جاری رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جانب سے8 دسمبر کو کسانوں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے‘ اس روز کانگریس کے دفاتر پر کسانوں کے حق میں مظاہرے ہوں گے‘ بھارتی ٹریڈ یونینوں، دیگر تنظیموںنے بھی کسان تحریک کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں