English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

رحیم یار خان: اسپتال میں سلنڈر دھماکا افراد جھلس گئے

القمر

رحیم یار خان (صباح نیوز) رحیم یار خان میں نجی اسپتال میں سلنڈر دھماکے میں 8 افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے سے وارڈ میں آگ لگ گئی اور شدت کے باعث اسپتال کی عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے، زخمیوں کو شیخ زید اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے