English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فیس بک کا بجرنگ دَل کے لیے نرم رویہ رکھنے کا انکشاف

القمر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے دوغلی پالیسی کے تحت انتہا پسند ہندؤں کی تنظیم بجرنگ دَل کی تشدد پر مبنی پوسٹوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔ امریکی اخباروال اسٹریٹ جرنل کی خصوصی رپورٹ میں بتایا گیا کہ فیس بک انتظامیہ بھارت میں تشدد پسند جنونی ہندوؤں کی جماعت بجرنگ دل کے خلاف کارروائی سے اجتناب کرتی ہے۔ فیس بک انتظامیہ کا رویہ بجرنگ دل کے حوالے سے انتہائی نرم ہے، حالاں کہ وہ اقلیتوں کو نشانہ بنانے اور مسلمانوں کے قتل عام کی کھلے عام حمایت کرتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے