ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیوزی لینڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ‘ 2افراد ہلاک

ولنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیو زی لینڈ کے شمال مشرقی شہر کائیکورا میں ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہیلی کاپٹر میں بچوں سمیت 5 افراد سوار تھے،جو کلیئرنس قصبے کے قریب چٹانو ں سے جا ٹکرایا۔ مسافروں میں سے 2 افراد موقع ہی پر دم توڑ گئے، جب کہ دیگر 3 کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیاگیا۔ ادھر سول ایوی ایشن ادارے نے حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ حادثے کے بعد 3ہیلی کاپٹروں کو ریسکیو آپریشن کے لیے طلب کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں