English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روسی اپوزیشن رہنما ناولنی کی اپنے  حامیوں سے سڑکوں پر آنے کی ہدایت

ماسکو: روسی پولیس حزب اختلاف کے رہنما الیکسی ناولنی کو حراست میں لے رہی ہے

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی حزب اختلاف کے رہنما الیکسی ناولنی نے گرفتاری کے بعد اپنے حامیوں کو سڑکوں پر نکلنے کی ہدایت دے دی۔ کریملن اور صدر پیوٹن کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے ناولنی اتوار کو جرمنی سے ماسکو پہنچے تھے،جہاں فوراً انہیں گرفتار کرلیا گیا تھا۔ یورپی یونین کی سربراہ ارزولا فان ڈیئر لائن نے ناولنی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے روسی اقدام پر کڑی تنقید کی۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈومینیک راب نے گرفتاری کوافسوسناک قرار دیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے