ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کندھکوٹ پولیس کانوائے پر ڈاکوئوں کی فائرنگ، کار ڈرائیور زخمی

کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) تنگوانی کے علاقے ڈیرہ سر کی پولیس تھانے کی حدود سوئی لاڑو کے مقام پر پولیس کانوائے میں آنے والی مسافر گاڑیوں پر ڈاکوؤں کی فائرنگ۔ فائرنگ سے کانوائے میں آنے والے کار کے ڈرائیور سانول سہریانی زخمی، فائرنگ سے ٹرک کے ٹائر پھٹ گئے، پولیس نے بھاگ کر جان بچائی، ڈاکوؤں کی مسافر گاڑیوں سے لوٹ مار اور فرار۔ زخمی کار کے ڈرائیور کو ٹھل اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس، ڈاکوئوں کے فرار ہونے کے بعد پولیس موقع واردات پر پہنچ گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں