ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹنڈوالہٰیار، فنکشنل لیگ کے رہنما میر محمد کھوکھر کے فرزند انتقال کرگئے

ٹنڈوالٰہیار (نمائندہ جسارت) کھوکھر برادری کے سردار اور سابقہ میونسپل کمیٹی ٹنڈوالہٰیار کے چیئرمین حاجی خیر محمد کھوکھر کے بھتیجے اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما میر محمد کھوکھر کے فرزند حرکت قلب بند ہونے کے سبب گزشتہ روز نجی اسپتال میں انتقال کرگئے، جنہیں ان کے آبائی گائوں حاجی غلام حسین کھوکھر کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ جن کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی اور مذہبی تنظیموں کے رہنمائوں کے علاوہ کھوکھر برادری کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں