ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق وزیر اعلی سندھ کی بیٹی انتقال کرگئیں

کراچی: سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی بیٹی اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کی بہن انتقال کرگئیں۔

اہل خانہ کے مطابق  قائم علی شاہ کی بڑی بیٹی سیدہ نجمہ شاہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں، مرحومہ کی نماز جنازہ  جمعہ کو (کل) خیرپور میں ادا کی جائیگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں