English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی حکومت نے خواتین کو فوج میں بھرتی کرنے کی اجازت دے دی

القمر

ریاض (آن لائن) سعودی حکومت کی جانب سے خواتین کو فوج میں بھرتی کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت دفاع نے بتایا کہ خواتین سعودی آرمی، ائر فورس، نیوی اور دیگر ادروں میں بھرتی کی درخواستیں جمع کروا سکتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے