سینیٹ انتخابات آئین کے تحت ہوں گے، سپریم کورٹ مارچ 1, 2021مارچ 1, 2021 0 تبصرے 97 مناظر اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات قانون کے بجائے آئین کے تحت ہوں گے۔