ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیبیا میں نئی حکومت نے ذمے داریاں سنبھال لیں

طرابلس: سابق وزیر اعظم فائر سراج نئی متحدہ حکومت کے سربراہ عبدالحمید دیبہ کا استقبال کررہے ہیں

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں محمد منفی نے صدارتی کونسل کے صدر فائز سراج سے منصب اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ طرابلس کے وزارت عظمیٰ کے دفتر میں منعقد تقریب میں وزیر اعظم عبدالحمید دیبہ نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر محمد منفی نے کہا کہ آج ہم نے اقتدار کی پر امن منتقلی کا تاریخی مشاہدہ کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق رواں سال کے اختتام تک حکومتی نمایندگان کے انتخاب کے لیے اقتدار لیبی عوام کے سپرد کردیا جائے گا۔ تقریب سے خطاب میں فائز سراج نے کہا کہ اصولوں کے مطابق اقتدار منتقلی ایک اچھی روایت ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں