English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بلاول ہر معاملے میں ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں‘ شہباز گل

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری ہر معاملے میں ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی مفاہمت کا ہر عمل کرپشن بچانے کے لےے ہے‘ مراد علی شاہ ان کی اولین پسند ہیں اس کی وجہ ان کی کرپشن کی وجہ سے ہیں ‘ انہیں ہر وہ شخص سوٹ کرتا ہے جو کرپشن میں مددگار ہو‘ سندھ کے عوام کے دکھوں کا مداوا عمران خان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے