English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نہر سوئز ایک اور جہاز پھنسنے سے عارضی طور پر بند

نہر سوئز: کشتیاں ریت میں پھنس جانے والے جہاز کو نکال رہی ہیں

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) نہر سوئز اتھارٹی کو پاناما کے پرچم بردار ایک جہاز کے خشکی پرآجانے کے بعد اس اہم آبی گزرگاہ کو عارضی طور پربند کرنا پڑا۔اس کے نتیجے میں مصر میں آنے والے کئی جہازنہرسوئز میں داخل نہیں ہوسکے۔ تاہم انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے کورل کرسٹل کنٹینرنامی جہاز کو نکال لیا، جس کے بعد اس نے اپنا سفر دوبارہ شروع کردیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پورٹ سعید سے نہرسوئز کی طرف آنے والے 4 جہازوں کو آبی گزرگاہ میں داخل ہونے سے روکا گیا۔ اس سال میں یہ دوسراواقعہ ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے