خبردار مہنگائی نیچے نہیں آئے گی، وزیر خزانہ اکتوبر 16, 2021 واشنگٹن: وزیر خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی میں کمی نہ ہونے سے خبر دار کردیا ہے اور صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔