ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سمیع اسلم اور عمر اکمل کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر کا امریکی لیگ سے معاہدہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ کرکٹرز عمر اکمل اور سمیع اسلم کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر سعد علی نے بھی امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے 28 سالہ سعد علی نے امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے ۔ سعد علی نے 2019ء میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا اور 2 ون ڈے میچز کھیلے۔سعد علی نے 2 میچز میں صرف 11 رنز بنا سکے اور ان کا بہترین اسکور 7 رنز رہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں