ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی اور جرمنی کی سربراہ ملاقات‘ تجارتی حجم 50 ارب ڈالر پہنچانے کا عزم

انقرہ: تُرک صدر رجب طیب اردوان اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل ملاقات اور پریس کانفرنس کررہے ہیں

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ہم جرمنی کے ساتھ 50 ارب ڈالر کے تجارتی حجم تک پہنچنا چاہتے ہیں۔ صدر اردوان نے استنبول کے ہوبر مینشن میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ملاقات کی۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں اردوان نے کہا کہ مرکل کے ساتھ آج کی ملاقاتوں میں ہم نے اپنے ایجنڈے خاص طور پر ہمارے تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اردوان نے کہا کہ جرمنی میں ترک برادری دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا سماجی پہلو ہے۔ نسل پرستی ، اسلام اور زینوفوبیا اور امتیازی سلوک بدقسمتی سے یورپ میں ترک معاشرے کے اہم مسائل ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں