ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نظام مصطفیؐہی تمام مسائل کا حل ہے، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے میلاد مصطفیٰ چوک (کوہ نور)پر مرکزی جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام مرکزی میلاد مصطفیٰ ﷺکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات دلا کر مصطفیٰ کریمﷺ کی غلامی میں دیا جائے ،قوم کے مسائل کا حل صرف اور صرف نظام مصطفیؐ میں ہے ، بیرونی ایما پر گرانی کا عذاب قوم پر مسلط کیا جارہا ہے، ہوشربا مہنگائی ،پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، بجلی، گیس کی گرانی، آٹا،دال، چاول کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں، اقتدار اللہ کی نعمت ہے حکمران اس کی قدر کریں اور عوام کیلیے سہولت پیدا کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں