ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے استعفے کی خبروں کی تردید کردی

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے میڈیا پر چلنے والی  استعفے کی خبروں کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کوئی استعفا نہیں دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعلیٰ بلوچستان  نے  ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ  مخالفین میڈیا پر غلط خبریں نہ پھیلائیں ، میں نے کوئی استعفا نہیں دیا ہے۔

خیال رہے کہ کچھ گھنٹے قبل سوشل میڈیا سمیت دیگر نجی نیوز چینلز پر جام کمال کے استعفے سے متعلق خبریں نشر کی گئیں ، جس میں واضح کہا جارہا تھا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں