English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سکھر،مدرسہ تفہیم میں سہ روزہ محسن کائنات ﷺ کانفرنس کا آغاز

القمر

سکھر (نمائندہ جسارت)مدرسہ تفہیم القران مسجد اعلی بہار کالونی نیو پنڈ سکھر میں سہ روزہ محسن کائنات ﷺ کانفرنس کا آغاز ہو گیا۔ کانفرنس سے نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ حافظ نصر اللہ عزیزچنا ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ مولانا حزب اللہ جھکرو، قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر حافظ امان اللہ تنیو، مدرس دارالعلوم تفہیم القرآن سکھرمفتی عبدالشکور تنیو ، قیم جماعت اسلامی سکھر شہر عبدالحلیم تنیو سمیت دیگر رہنما و علماکرام خطاب کریں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے