ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات آج منعقد ہونگے

لاہور (آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2021-22ءآج بروز جمعرات منعقد ہونگے۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے انعقاد کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ بار کے ووٹرز ارکان اسلام آباد، لاہور، ملتان، کراچی سمیت دیگر شہروں میں اپنے حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔انتخابات میں مجموعی ووٹروں کی تعداد 3121 ہے جن میں سے 1266 ووٹرز وکلا کا تعلق لاہور سے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں