English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خانہ کعبہ اور حجر اسود کو معطر کرنے کی تقریب

شعودی عرب میں مکرمہ مکرمہ میں خانہ کعبہ اور حجر اسود کو معطر کرنے کی تقریب ہوئی منعقد ہوئی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی ٹی وی چینل نے تقریب کو پہلی مرتبہ براہِ راست نشر کیا، حرم شریف کے فرش کی صفائی کے لیے اسمارٹ روبوٹ متعارف کروایا گیا، اسمارٹ روبوٹ مسلسل چار گھنٹوں تک صفائی ستھرائی کا کام کرے گا۔

عرب میڈیا کے مطابق روبوٹ ایک گھنٹے میں 2 ہزار 45 مربع میٹر کی صفائی کا کام کرسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے