ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شعیب ملک کی شاہد آفریدی کو “سلیورٹ” کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

دبئی: پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کے دوران شعیب ملک نے شاہد آفریدی کو تماشائیوں کے سامنے سلیوٹ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان کے تجربہ کار کھلاڑی شعیب ملک تماشائیوں کے درمیان بیٹھے شاہد آفریدی کو سلیوٹ کر رہے ہیں جبکہ تماشائی ان کی ویڈیو بنا رہے ہیں۔

گزشتہ روز پاکستان نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔ افغان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان نے 19ویں اوور میں ہدف عبور کرلیا۔ آصف علی نے 7 گیندوں پر 25 رنز بنا کر بہترین کھلاڑی بن گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں