English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہمیں اپنے ہیروز پر فخر ہے‘ طالبان ترجمان کی افغان کرکٹ ٹیم کو فتح پر مبارکباد

القمر

کابل(صباح نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں افغانستان کی ٹیم کی جانب سے نمیبیا کو شکست دے کر ایونٹ میں دوسری فتح پر افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ ایک ٹوئٹ میں ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھاکہ نمیبیا کے خلاف جیت پر کھلاڑیوں، بورڈ اور قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ان کا کہنا تھاکہ ہمیں اپنے ہیروز پر فخر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے