ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ ہائیکورٹ: ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو توہین عدالت کے نوٹس جاری

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں غیر قانونی پورشن بنانے کے کیس ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کر دئیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں