ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد نہ لانا منافقت ہے، شازیہ مری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری کی حکمت عملی سے ہی عوام کو مشکلات سے نجات ملے گی جبکہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک نہ لانا عوام سے منافقت ہے۔ اپنے ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث غریب کیلیے جینا عذاب ہو چکا ہے انسانی زندگیوں کو خطرہ ہے۔ عثمان بزدار کے جانے کے بعد عمران خان خود ہی بھاگ جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں