کے ایم سی ڈپٹی ڈائریکٹر کے قتل میں ملوث خاتون گرفتار
نومبر 3, 2021
کراچی: سندھ پولیس نے کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کے ڈپٹی ڈائریکٹر برائے کچی آبادی مصباح الاسلام کے قتل میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ خاتون کی شناخت عروسہ تسلیم زوجہ عمیر نہاد احمد خان کے نام سے ہوئی ہے۔