English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں غیر ضروری روڈ بند کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی:  سندھ ہائیکورٹ میں کراچی کے روڈ بند کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی دلائل سننے کے  بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، سائلین کا موقف ہے کہ روڈ بند کرنے سے عوام کوفائدے کے بجائے تکلیف کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے