ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹیم نے ثابت کیا کامیابی کا ٹانک عاجزی اور بہترین کارکردگی ہے، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے ثابت کیا کہ کامیابی کا ٹانک عاجزی اور بہترین کارکردگی ہے۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قومی ٹیم کی ایک اور جیت پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم نے سب سے عمدہ انداز میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی، ویل ڈن بوائز۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں