ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا میں مسلح افراد کے حملے میں 7 لوگوں کی موت

شمال مشرقی ملک نائیجیریا میں مسلح افراد کے ایک گروپ نے ادماوا کے ایک گاؤں پر حملہ کر کے سات افراد کو ہلاک اور سات کو زخمی کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دارالحکومت یولا میں اڈاماوا پولیس کے ترجمان سلیمان نگوروجے نے بتایا کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات مقامی وقت کے مطابق تقریباً 2 بجے کچھ مسلح افراد نے نے گاؤں پر حملہ کیا اور معصوم گاؤں والوں کو گولی مار کر بے دردی سے سات افراد کو قتل کر دیا ۔انہوں نے بتایا ہے کہ اس حملے سات افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں