ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بوسنیا میں شدید بارش سے تباہی دارالحکومت ڈوب گیا‘ بجلی منقطع

سرائیوو (بوسنیا): بارش کے باعث سڑکیں تالاب بنی ہوئی ہیں‘ شہری پانی کو روکنے کے لیے گھر کے دروازے پر رکاوٹیں لگا رہے ہیں

سرائیوو (انٹرنیشنل ڈیسک) بوسنیا میں شدید بارش کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی، جب کہ سیکڑوں شہریوں کو سیلاب زدہ علاقوں سے نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ہونے والی بارش کے باعث سڑکیں تباہ ہوگئیں، جب کہ کئی شہروں میں بجلی کی فراہمی بھی منقطع ہوگئی۔ بارش کے باعث سیلاب کے ساتھ کئی علاقوں میں تودے گرنے کے واقعات بھی پیش آئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں