ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پریمئر سپر لیگ،زمین ڈاٹ کام نے ایف بی آر کی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور( جسارت نیوز ) پریمئر سپر لیگ کے 5ویں ایڈیشن کے رائونڈ میچ میں زمین ڈاٹ کام نے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی ٹیم کو پچھاڑ دیا۔ویلنشیا کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں ایف بی آر کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔ زمین ڈاٹ کام کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 3وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ حسنین زیدی 41 رنز بناکر ناٹ آئوٹ رہے جبکہسلمان شاہد نے 33 رنز بنائے۔ فاتح ٹیم کے کپتان آل رانڈ کارکردگی دکھانے پر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں