ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مامون الرشید الخدمت فاؤنڈیشن سکھر کے صدر مقرر

سکھر( نمائندہ جسارت) مامون الرشید ایک بار پھر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سکھر کے صدر مقرر ہو گئے، انہیں الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سکھر کا صدرمقرر کیا گیا ہے، الخدمت کے عہدیدران و رضاکاروں سمیت جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں استقامت عطا فرمائے اور وہ الخدمت فاؤنڈیشن کیلیے بھرپور خدمات سر انجام دیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں