ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سربیا کے صدر نے چین کی تیار کردہ ویکسین کی تیسری خوراک لگوائی

سربیا کے صدر الیگزینڈر ویوزک نے دارالحکومت بلغراد میں چین کی تیارکردہ ویکسین کی تیسری خوراک لگوائی۔ ویکسینیشن کے بعد انہوں نے کہا کہ وہ اچھا محسوس کر رہے ہیں ۔ انہوں نے ویکسین لگوانے کے لیے لوگوں کی حوصلہ افزائی کی ۔ابھی تک سربیا میں نصف آبادی کو کووڈ- ویکسین کی دوخوراکیں لگوائی گئی ہیں ۔اس سے قبل سربیا کو متعدد مرتبہ چین کی تیارکردہ ویکسین کی کھیپ موصول ہو چکی ہےاورسربیا میں چین کی ویکسین تیار کرنے والے کارخانے کی تعمیر بھی شروع ہو چکی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں