ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کانگو میں خانہ جنگی کے باعث 5ہزار مہاجرین کی یوگنڈا آمد

کمپالا: کانگو میں خانہ جنگی کے باعث مہاجرین کی بڑی تعداد یوگنڈا کی سرحد پر کھلے آسمان تلے موجود ہے

کمپالا(انٹرنیشنل ڈیسک) وسط افریقی ملک کانگو میں تازہ لڑائی کے بعد 5ہزار سے زیادہ پناہ گزین جنوب مغربی ضلع کسورو کے راستے سرحد عبور کر کے پڑوسی ملک یوگنڈا پہنچ گئے۔ بین الاقوامی خبررساں اداروںکے مطابق ضلع کسورو کے حکام نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مشرقی کانگو میں لڑائی میں شدت آنے کے باعث مہاجرین کی تعداد میں اضافے کی توقع ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تقریباً 5ہزار پناہ گزین پہنچ چکے ہیں اور دیگر اب بھی آ رہے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں