ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کپتان بابر اعظم نے بھارت سے ریکارڈ چھین لیا

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 162 اننگز کھیلنے کے بعد بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی 168اننگز  میں 25سو رنز بنانےکا ریکارڈ توڑدیا۔

محمد رضوان نےکلینڈر ایئر میں  ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 41گیندوں پر ایک ہزار رنز بنائے، محمد رضوان 20ویں اننگز کھیلتے ہوئے 11ویں ففٹی مکمل کرنے کے بعد ایک ہزار رنز بنانے  میں کامیاب رہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والی اوپننگ جوڑی بن گئی،رواں ایونٹ میں دونوں کی جوڑی نے 402رنز بنائے،

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیاکےبولرایڈم زیمپا نے پہلی وکٹ بابر اعظم کی گرائی،پاکستان کی آسٹریلیا کی پہلی وکٹ  71رنز پر گر گئی،قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 37رنز بناکر آؤٹ ہوگئےجبکہ محمد رضوان 67رنز بناکر آؤٹ ہوگئے، پاکستان کی دوسری وکٹ 143رنز پر گرگئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں