ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کوفائنل میں دیکھنے کا منتظر ہوں،برطانوی ہائی کمشنر

اسلام آباد(جسار ت نیوز)پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹین ٹرنرنے کہا ہے کہ ہماری ٹیم تو آئی سی سی کرکٹ مینز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر ہوچکی ہے لیکن اب میری دوسری فیورٹ ٹیم پاکستان ہے جس کو آئی سی سی کرکٹ مینز ٹی ۔20 ورلڈ کپ کے فائنل میں دیکھنے کا منتظر ہوں۔ ہماری ٹیم توپہلے سیمی فائنل میں شکست کے بعد باہر ہوچکی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں