ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایف آئی اے کی کارروائی، کورونا ویکسن کی جعلی انٹریاں کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

کراچی میں ایف آئی اے سائبر کرائم سندھ زون کی جانب سے کامیاب کارروائی کی گئی ہے،کورونا ویکسن کی جعلی انٹریاں کرنے والے 3 ملزمان گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں کورونا ویکسن کی جعلی انٹریاں کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم عمران ریاض کا کہنا ہے کہ ملزمان کو سکھر کے بیسک ہیلتھ یونٹ سے گرفتار کیا ہے جبکہ گرفتار کیے جانے والے ملزمان میں فیصل، فضل اور حیدر شامل ہیں۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی سائبر کرائم سرکل عمران ریاض نے مزید بتایا کہ ایف آئی اے کی جانب سے کورونا وائرس کی ویکسین کی جعلی انٹریاں اور جعلی سرٹیفیکٹ بنانے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہیگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں