English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حارث اور میکس ویل نے اپنی جرسیاں ایک دوسرے کو تحفے میں دے دیں

جس میں حارث رؤف اور میکس ویل میچ کے بعد ایک دوسرے کی جرسیاں تبدیل کرتے ہوے دکھائی دے رہے ہیں ، حارث نے اپنی جرسی میکس ویل اور آسٹریلوی کھلاڑی نے اپنی جرسی حارث کو بطور تحفہ دی۔دونوں کرکٹرز کی جرسیاں تبدیل کرنے کی تصویر بگ بیش لیگ کے کرکٹ کلب میلبرن اسٹارز کے ٹوئٹر اکاونٹ پر شیئر کی گئی ہے۔گلین میکس ویل نے نے جرسیوں کے تبادلے کی تصویر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے اس نوجوان پر فخر ہے جیسے یہ آیا ہے، اس نے پاکستان ٹیم اور میلبرن اسٹار کے لیے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔آسٹریلوی کرکٹر نے کہا کہ حارث رؤف ایک بہت اچھا انسان اور ساتھی کرکٹر ہے، حارث کو بحیثیت دوست خزانہ سمجھتا ہوں۔گلین میکس ویل نے فاسٹ بولر حارث روؤف کو سپر اسٹار قرار دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے